the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں بے قابو لاری کی ٹکر سے چہل قدمی کرنے والی ایک خاتون ہلاک اور دیگر پانچ زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ آج صبح کوکٹ پلی کیتلا پور کے قریب اس



وقت پیش آیا جب لاری کے ڈرائیور نے اس کا تواز ن کھودیا اور یہ لاری بے قابو ہوکر چہل قدمی کرنے والوں سے ٹکراگئی ۔اس حادثہ میں ایک خاتون ہلاک اور دیگر پانچ زخمی ہوگئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.